وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
FBISEفیڈرل بورڈ کی گورننگ باڈی
*1  چیئرمین /شریک چیئرمین آف فیڈرل بورڈ
*2   دو سنیٹر (دو سینٹ ممبران )اور تین قومی اسمبلی کے ممبران
*3   دو وائس چانسلر (جو کہ ہا ئر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تعینات ہوں)
*4    محکمہ تعلیم کی طرف سے مقرر کردہ ایک نمائندہ
*5   صوبائی حکومت کا ایک نمائندہ ، حکومت آزاد کشمیر شمالی علاقہ اور فاٹا کا ایک ایک نمائندہ
*6   فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا ڈائریکٹر جنرل ، ایف ۔بی ۔ای ۔آئی(سی اور جی) اورپاکستان ائرفورس کے ڈائریکٹر ز
*7   اسلامی ریسرچ کے ادارے کے ڈائریکٹر
*8   ڈائریکٹوریٹ زمینی فوج کا ایک نمائندہ
*9   ایک پرنسپل ، ایک ہیڈ ماسٹر اور ایک خاتون ہیڈ ماسٹر
*10  سیکرٹری فیڈرل بورڈ
Copyright © 2014-2015 FBISE, All Rights Reserved
For queries, complaints, suggestions or information about broken links, please write to
Web Master