وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
فیڈرل بورڈ کے لئے آن لائن چالان فارم : (صرف پاکستان میں)
میٹرک کے لئے چالان
ایچ ایس ایس سی کے لئے چالان
متفرق کے لئے چالان
فیس کی تفصیل:
سیریل # فیس کی نوعیت پاکستان (روپے) بیرون ملک ($)
امتحان
١ امتحان کی فیس نہم میں
    (i)باقاعدہ طلباء
   (ii)سابقہ/ نجی طالبعلم
 
-/850
-/900
 
$ 90
$ 90
٢ امتحان کی فیس دہم میں
    (i)باقاعدہ طلباء
   (ii)سابقہ/ نجی طالبعلم
 
-/850
-/1000
 
$ 90
$ 90
٣ امتحان کی فیس گیارہویں میں
    (i)باقاعدہ طلباء
   (ii)سابقہ/ نجی طالبعلم
 
-/1100
-/1200
 
$ 100
$ 100
٤ امتحان کی فیس بارہویں میں
    (i)باقاعدہ طلباء
   (ii)سابقہ/ نجی طالبعلم
 
-/1100
-/1200
 
$ 100
$ 100
٥ مضمون/ گروپ کی تبدیلی -/900 $ 40
٦ میٹرک / ایچ ایس ایس سی کی مرکز امتحان کی تبدیلی -/900 $ 40
٧ میٹرک / ایچ ایس ایس سی کی نتائج کی منسوخی -/600 $ 35
٨ خصوصی امتحانی مرکز کی فیس -/50000  
رجسٹریشن
٩ رجسٹریشن فیس میٹرک -/600 $ 75
١٠ رجسٹریشن فیس ایچ ایس ایس سی -/600 $ 75
١١ نام / والدین / تاریخ پیدائش میں اصلاح
   (i)تین سال کے اندر اندر میٹرک / انٹر کی اسناد کا اجرا
  (ii)تین سال کے بعد میٹرک / انٹر کی اسناد کا اجرا

-/1500
-/4500

$ 150
$ 450
١٢ کارڈ ڈوپلیکیٹ (رجسٹریشن )/ رول نمبر سلپ -/450 $ 40
منتقلی ، تصدیق ، سرٹیفکیٹ
١٣ سرٹیفکیٹس کی تصدیق کی فیس -/300 $ 20
١٤ ڈوپلیکیٹ سرٹیفیکیٹ ( میٹرک اور ایچ ایس ایس سی)
    (i)عام ( پاکستان )
   (ii)فوری (پاکستان)
 
-/2250
-/3000
 
$ 60
 
١٥ نقل مارک شیٹ میٹرک / انٹر -/500 $ 30
وابستگی
١٦ انسٹیٹیوشن: ( نظر ثانی معائنہ واجبات)
  (i)فیڈرل گورنمنٹ : اداروں
  (ii)سلام آباد / راولپنڈی ڈویژن کے اندر واقع نجی ادارے
  (iii)اسلام آباد / راولپنڈی ڈویژن کے باہر واقع نجی ادارے
 (iv)سمندر پار ادارے  

-/15000
-/20000
-/40000






$ 1500
حقوق نقل و اشاعت © ۲۰۱۷ وفاقی تعلیمی بورڈ ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سوالات، شکایات، تجاویز یا ٹوٹے ہوئے لنکس کے بارے میں معلومات کے لئے، پر لکھ کریں
ویب ماسٹر