وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
فنانس کمیٹی کا آئین اور خدمات /فرائض:۔
*1  فنانس کمیٹی مندرجہ ذیل پر مشتمل ہو گی
  1. * چیئر مین آف بورڈ(بورڈ کا چیئرمین)
  2. * ڈائریکٹر محکمہ تعلیم /وفاقی حکومتی تعلیمی ادارے اسلام آباد
  3. * ڈائریکٹر محکمہ تعلیم /وفاقی حکومتی تعلیمی ادارے (شمالی علاقہ جات)
  4. * ایک ڈپٹی فنانشل مشیر وزات مال /فنانس اسلام آباد
  5. * ڈپٹی مشیر تعلیم ،محکمہ تعلیم اسلام آباد
  6. * بورڈ کا ایک ممبر
*2 فنانس کمیٹی کے فرائض مندرجہ ذیل ہو نگے:۔
  1. * سا لانہ بجٹ کی جانچ پڑتال اور ہدایات او ر
  2. * باقاعدگی سے بورڈ کی مالی پوزیشن اور سفارشات
  3. * بورڈ کی طرف سے اس کے مالی معاملات بہتر بنانا
*3   فنانس کمیٹی کے ممبر جو کہ سابقہ آفیسر ممبران کے علاوہ دوسرے ممبران کا انتخاب دو سال کے لیے ہو گا
*4   فنانس کمیٹی کے اجلاس کے تین کورم ہو نگے
حقوق نقل و اشاعت © ۲۰۱۷ وفاقی تعلیمی بورڈ ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سوالات، شکایات، تجاویز یا ٹوٹے ہوئے لنکس کے بارے میں معلومات کے لئے، پر لکھ کریں
ویب ماسٹر