وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
  منجانب چیئرمین            

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جو کہ وزارت تعلیم اور فنی تعلیم کا ایک خودمختار ادارہ ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جو ذمہ داریاں تقویض کی گئی ہیں ان میں نصابی سفارشات ، ممتحن کی تقرری، امتحانی عملے کی نگرانی اور دورانِ امتحا ن انکی رہنمائی کرنے سمیت اس سے وابستہ اداروں میں جسمانی اور انسانی وسائل کو یقینی بنانا ، تعلیم و ہنر میں ثانو ی اور اعلیٰ سطح پر مقابلتاً مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق بناناشامل ہیں۔
ہم اپنے طلباء کو دورانِ تعلیم ملحقہ اداروں میں سازگار تعلیمی ماحول، شفاف، موثر اور بامقصد مواقع فراہم کرنے کیلئے مصروف ہیں ۔پورے نظام کی مکمل خودکاری بغیر کسی پریشانی کے مطلوبہ دستاویزات کا حصول، ہزاروں ملحقہ اداروں کے لاکھوں طالبعلموں ۔۔۔     مزید پڑھیں  
Copyright © 2014-2015 FBISE, All Rights Reserved
For queries, complaints, suggestions or information about broken links, please write to
Web Master