وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
جوابی کاپیوں کی دوبارہ جانچ کا طریقہ کار:
دوبارہ جانچ پڑتال کا مطلب نمبروں کو دوبارہ جمع کرناہوتا ہے۔ دوبارہ جانچ پڑتال میں آپ کے حاصل کردہ نمبروں کو دوبارہ جمع کرتے ہیں ۔
اور کسی بھی غیر جانچ شدہ سوال کو دوبارہ جانچتے ہیں
مندرجہ ذیل اقدامات کی پیروی ضروری ہے:
مرحلہ # 1 آن لائن چالان پر کریں اور اپنے کسی بھی قریبی حبیب بنک کی برانچ میں جمع کروایں۔
یہاں سے آن لائن چالان فارم ڈاؤن لوڈکریں:
مرحلہ # 2 درخواست فارم بھریئے
درخواست فارم اور جوابی کاپیوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لئے ہدایات
مرحلہ # 3 بورڈ آفس میں جمع کرائیں
یا ناظم امتحانات ( خفیہ)، وفاقی بورڈ اسلام آباد کو بذریعہ ڈاک ارسال کر دیں
سالانہ امتحانات 2015 (ایس ایس سی / ایچ ایس ایس سی ) میں دوبارہ جانچ پڑتال کی معلومات کے لئے

رول نمبر کے ذریعے تلاش کریں

رول نمبر درج کریں
حقوق نقل و اشاعت © ۲۰۱۷ وفاقی تعلیمی بورڈ ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سوالات، شکایات، تجاویز یا ٹوٹے ہوئے لنکس کے بارے میں معلومات کے لئے، پر لکھ کریں
ویب ماسٹر