وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
نام یا تاریخ پیدائش میں اصلاح کا طریقہ کار:
اس سیکشن میں میٹرک اور ایچ ایس ایس سی کی دستاویزات میں طالب علم کا نام / والدین کا نام /تاریخ پیدائش کی اصلاح کا طریقہ کارموجود ہے
مندرجہ ذیل اقدامات ضروری ہیں:
مرحلہ # 1 آن لائن چالان پر کریں اور کسی بھی قریبی حبیب بنک برانچ میں جمع کرائیں
یہاں سے آن لائن چالان فارم ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ # 2 درخواست فارم بھریئے
میٹرک میں نام / ولدیت/ تاریخ پیدائش میں تصحیح کے لئے درخواست فارم
انٹرمیڈیٹ میں نام / ولدیت/ تاریخ پیدائش میں تصحیح کے لئے درخواست فارم
نمونہ پریس تراشہ اور حلف نامہ (انگریزی)
نمونہ پریس تراشہ اور حلف نامہ (اردو)
مرحلہ # 3 بورڈ آفس میں جمع کرائیں
یا ڈائریکٹر تعلیم، فیڈرل بورڈ اسلام آباد کو (فوٹو کاپی کے ساتھ) بھیجیں
Copyright © 2014-2015 FBISE, All Rights Reserved
For queries, complaints, suggestions or information about broken links, please write to
Web Master