وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
وظائف کا طریقہ کار اور طالب علموں کی فہرست:
فیڈرل بورڈ ہمیشہ ان شاندار طالب علموں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ وفاقی تعلیمی بورڈمیں ہر سال میٹرک کے 160 طلباء اور انٹرمیڈئٹ کےبھی 160 طلباء کوعمدگی وظیفے دیئے جاتے ہیں۔ عمدگی وظیفےکی رقم سالانہ ادا کی جائے گی جو کہ 15000 غیر اقامتی طلباءکےلئے اور 20000 اقامتی طلباء کے لئےہوتی ہے۔
مرحلہ # 1 درخواست فارم بھریے
عمدگی وظیفہ کے حصول کے لئے درخواست فارم اور بل
مرحلہ # 2 بورڈ دفتر میں جمع کرائیں
یا ڈائریکڑ تحقیق وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آبادکو بھیجیں
میٹرک انٹرمیڈیٹ
2016 2016
2015 2015
2014 2014
2013 2013
2012 2012
2011 2011
2010 2010
2009 2009
2008 2008
2007 2007
2006 2006
2005 2005
حقوق نقل و اشاعت © ۲۰۱۷ وفاقی تعلیمی بورڈ ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سوالات، شکایات، تجاویز یا ٹوٹے ہوئے لنکس کے بارے میں معلومات کے لئے، پر لکھ کریں
ویب ماسٹر