وفاقی متوسط و ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ میں خوش آمدید
 
دستاویزات کی تصدیق کا طریقہ کار:
فیڈرل بورڈ سے سرٹیفکیٹ اور مارکس شیٹ کی توثیق متعارف کرانے کا طریقہ
مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے:
مرحلہ # 1 آن لائن چالان پر کریں اور قریبی حبیب بنک برانچ میں جمع کرائیں
یہاں سے آن لائن چالان فارم ڈاؤن لوڈ کریں:
مرحلہ # 2 درخواست فارم بھریئے
درخواست برائے تصدیق سرٹیفیکیٹ / رزلٹ کارڈ
مرحلہ # 3 بورڈ آفس میں جمع کرائیں :
یا سیکرٹری، فیڈرل بورڈ اسلام آباد کو (فوٹو کاپی کے ساتھ) بھیجیں
Copyright © 2014-2015 FBISE, All Rights Reserved
For queries, complaints, suggestions or information about broken links, please write to
Web Master